ماں صدقے جاوے۔۔ بڈھی آنٹی کہنے والوں کو نوشین شاہ کا جواب

(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ نے سوشل میڈیا پر خود کو ‘ٓآنٹی’ کہنے والوں کو لاجواب کر دیا۔

حال ہی میں نوشین شاہ  کی جانب سے  انسٹا گرام پر  اپنی کچھ تصاویر اپ لوڈ کی گئیں  جس کے بعد کچھ صارفین نے اداکارہ کو  ‘بوڑھی آنٹی’ کہا ۔ایک صارف نے لکھا کہ ’آنٹی ہوگئی ہو‘ جس کا جواب دیتے ہو ئے  نوشین شاہ نے لکھا کہ  الحمداللہ ،آپ کو کوئی مسئلہ؟

ایک اور صارف نے   کمنٹ کیا کہ ‘کوئن آف  پاکستان  اور ساتھ ہی اولڈ ایج آنٹی بھی کہہ ڈالا لیکن جواب میں غصہ کرنے کی بجائے   اداکارہ نے کہا کہ ‘کوئن ہوں اتنا ہی کافی ہے، عمر تو بس ایک  نمبر ہے۔

ایک صارف نے  نائس آنٹی جی  لکھا تو اداکارہ نے جواب میں لکھا کہ  ‘بہت بہت شکریہ ،ماں صدقے جائے ۔  یاد رہےنوشین شاہ کے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے ہوا۔انہوں نے ماڈلنگ کے بعد اداکاری شروع کی، و ہ ضد ، تڑپ  جیسے مشہور  ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی  ہیں۔

Recent Posts

آئی ایم ایف قرض فراہمی پر رضامند، رقم قسطوں میں ملے گی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

3 mins ago

پاک فوج نے نمایاں کارکردگی پر 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو اعزازات سے نواز دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو…

26 mins ago

آئین کی حفاظت میں پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا کردار ہے، ہم خوف اور مجبوری کی سیاست نہیں کرتے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

36 mins ago

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کا یوم تاسیس…

44 mins ago

پاکستان اور چین آزمائش کی ہر گھڑی میں مضبوط دوست ہیں، صدر مملکت آصف زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین…

52 mins ago

پاکستان میں سوزوکی بولان کا باب بند، منی وین کا متبادل کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مقبولیت حاصل کرنے والی گاڑیوں میں سے ایک سوزوکی بولان…

59 mins ago