ٹوکیو (قدرت روزنامہ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بعد وزیربرائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے بھی ان کی شاندار کارکردگی دکھانے والی وزارت کو ایوارڈ یافتہ 10وزارتوں میں شامل نہ کیے جانے پر افسوس اور حیرانی کا اظہار کیا ہے ۔ روزنامہ جنگ میں عرفان صدیقی کی خبر کے مطابق امین الحق نے کہا کہ ان کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشن ڈیجیٹل پاکستان کے منصوبے کو شاندار طریقے سے عملی جامہ پہنانے پر کامیابی سے عمل پیرا ہے، صرف یہی نہیں بلکہ ان کی وزارت نے ساڑھے 3سالہ دور میں پاکستان کے لیے تاریخی کامیابیاں حاصل کیں جن
میں تاریخ میں پہلی بار آئی ٹی مصنوعات اور سروسز کی برآمدات سے 3ارب ڈالرز کا ذرمبادلہ حاصل کیا جبکہ ملک بھر کے دور دراز علاقوں کو ملانے کے لیے 50ارب روپے کی مالیت کے 49براڈ بینڈ منصوبے مکمل کیے۔
کراچی (قدرت روزنامہ)گرین ٹی وی ایک نیا چینل ہے اور یہ اپنی اچھوتی کہانیوں کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یقیناً خواتین دن بھر کا زیادہ حصہ کچن میں گزارتی ہیں لیکن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ نے مچھلی…
کراچی (قدرت روزنامہ)ماہرین کہتے ہیں کہ ہم جو کھاتے ہیں وہی نظر آتے ہیں- اگر…
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پہلے آنے سے انکار کے…