اس بار نیا تعلیمی سال اگست کی بجائے کس ماہ سے شروع کیا جانے کا عندیہ دیدیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چئیرمین پاکستان الائنس آف پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن شیخ محمد اکرم کی پریس کانفرنس، حکومت سے نجی سکولوں کے مسائل
حل کرنےکا مطالبہ کیا۔ پریس کانفرنس میں شیخ محمد اکرم نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ تعلیمی سال اگست میں شروع کرنے کے فیصلے کو واپس لیا جائے،حکومت نے فیصلہ واپس نہ لیا تو ملک بھر کے نجی ادارے نیا تعلیمی سال اپریل میں شروع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاون میں سکول بند ہونے سے نجی تعلیمی ادارے مالی بحران کا شکار ہیں، اس لئے حکومت بلا سود قرضے اور ٹیکسوں میں چھوٹ دے، فیسوں کے اعتبار سے سکولوں کی درجہ بندی کی جائے اور حکومت نجی تعلیمی اداروں کو سٹیک ہولڈر تسلیم کرے۔

Recent Posts

وی سی لسبیلہ یونیورسٹی طلباء و طالبات کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ بند کرے، بی ایس او

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بی ایس او کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں تشویش کا…

4 mins ago

جہاں ضرورت محسوس ہو نیشنل پارٹی اپنی قومی ذمہ داری نبھائے گی ،ڈاکٹر مالک بلوچ

تربت(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر، سابق وزیر اعلی بلوچستان اور ایم پی اے ڈاکٹر…

15 mins ago

پرائیویٹ اسکولزالائنس کا نہم جماعت کی رجسٹریشن کیلئے (ب) فارم کی شرط ختم کرنے کا مطالبہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن الائنس کے رہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ…

38 mins ago

واشک،گاڑی کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

واشک(قدرت روزنامہ)واشک کور گی کے ایریا میں بیک گاڑی کی ٹکر سے دو افراد جان…

48 mins ago

کوئٹہ ،ہزارہ ٹاون سے 8 سالہ مغوی بچے کی جلی ہوئی لاش برآمد

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے علا قے ہزارہ ٹاؤن سے لا…

55 mins ago

خضدار، فیروز آباد کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 مزدور زخمی

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار فیروزآباد سی پیک روڈ پر پک اپ الٹ جانے سے تین مزدور شدید…

1 hour ago