ثانیہ شمشاد کی اپنے بیٹے کے ہمراہ خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی خوبرو اور معروف اداکارہ ثانیہ شمشاد کی ان کے بیٹے کے ہمراہ نئی تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں۔ اداکارہ ثانیہ شمشاد نے اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جو کہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
ان تصاویر میں ثانیہ شمشاد کو اپنے بیٹے کے ساتھ خوبصورت انداز میں پوز کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ ثانیہ شمشاد جولائی 2019 میں شادی کے بندھن میں بندھی تھیں اور گزشتہ سال ان کے ہاں ایک ننھے مہمان کی آمد ہوئی تھی جس کا نام ازلان سید رکھا گیا ہے۔
View this post on Instagram
ثانیہ شمشاد نے سال 2011 میں اداکاری کا آغاز کیا تھا اور بہت کم عرصے میں مقبولیت حاصل کی تھی۔وہ اداکاری کے علاوہ مختلف شوز میں میزبانی کے فرائض بھی انجام دے چکی ہیں۔