عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف و مقبول اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی نظر آرہی ہیں .

حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کرائی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ عائزہ خان نے 90 کی دہائی کا انداز اپناتے ہوئے اپنے لک کو مکمل کیا ہے .
ان تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان اکیلی نہیں ہیں بلکہ انے کے ارگرد ایسا ماحول بنایا گیا ہے کہ وہ سہیلیوں کے درمیان باتیں، ہنسی مذاق کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


اس شوٹ میں اداکارہ عائزہ خان کے ملبوسات کے رنگ بہت نمایاں اور آنے والے موسم کے لئے بہترین ہیں .
ان تصاویر میں عائزہ خان ہر بار کی طرح خوبصورت اور پرکشش نظر آرہی ہیں جبکہ ان کا انداز ان تصاویر کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


خیال رہے کہ اداکارہ عائزہ خان نے گزشتہ روز بھی اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کرائیں تھیں .

. .

متعلقہ خبریں