علیزے شاہ نے اپنے نئے لک کی تصاویر شیئر کردیں
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے اپنے نئے انداز کی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔
View this post on Instagram
ان تصاویر میں اداکارہ و ماڈل کو عام سی جینز اور ٹی شرٹ پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اس کے ساتھ انہوں نے گرم جیکٹ بھی لیا ہوا ہے۔ مناظر دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کسی ایئرپورٹ پر موجود ہیں جہاں پر انہوں نے یہ تصاویر لی ہیں۔
خیال رہے کہ اداکارہ علیزے شاہ آزاد کشمیر گئیں ہوئیں ہیں جس کے متعلق انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے آگاہ کیا ہے۔
View this post on Instagram
قبل ازیں اداکارہ نے سرد موسم میں پہنے جانے والے اونی لیکن اسٹائلش کپڑوں میں تصاویر شیئر کی تھیں جس میں انہوں نے ٹوپا بھی پہن رکھا تھا۔
View this post on Instagram