دیکھیں صبور اور علی کی ترکی میں لی جانے والی خوبصورت تصاویر
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نوبیاہتا جوڑی اداکارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کی ترکی میں لی جانے والی خوبصورت تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں۔اداکارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
ان تصاویر میں صبور اور علی کو ترکی کے خوبصورت سرد موسم کے لحاظ سے ملبوسات پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
دوسری جانب ادااکر علی انصاری نے اپنی تصاویر شیئر کرتئ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’کراچی میں یہاں جیسی سردیاں آنی چاہیئے‘۔
View this post on Instagram
خیال رہے کہ رواں ہفتے یہ جوڑا اپنے ہنی مون کے لئے ترکی پہنچا تھا جبکہ انہوں نے ویلنٹائن ڈے بھی وہیں منایا تھا ۔اس دن کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز بھی پوسٹ کی گئیں تھیں جسے سب نے بہت پسند کیا تھا۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram