نمرہ خان نے ثانیہ شمشاد کے ساتھ اپنی مستی بھری ویڈیو شیئر کرادی
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ نمرہ خان نے ثانیہ شمشاد کے ساتھ مستیاں کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
View this post on Instagram
اس ویڈیو میں دونوں اداکاراؤں کو ایک کیمرا فلٹر میں گیم کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
دوسری جانب اداکارہ ثانیہ شمشاد نے جو ویڈیو شیئر کی ہے اس میں اداکارہ نمرہ خان انہیں بوسہ دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
View this post on Instagram
علاوہ ازیں دونوں اداکاراؤں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بھی کچھ مستی بھری ویڈیوز شیئر کی ہیں۔
خیال رہے کہ اداکارہ نمرہ خان اور ثانیہ شمشاد کے درمیان دوستی بہت گہری ہے جس کا اندازہ ان ویڈیوز سے لگایا جاسکتا ہے۔