نمرہ خان نے ثانیہ شمشاد کے ساتھ اپنی مستی بھری ویڈیو شیئر کرادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ نمرہ خان نے ثانیہ شمشاد کے ساتھ مستیاں کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)


اس ویڈیو میں دونوں اداکاراؤں کو ایک کیمرا فلٹر میں گیم کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے .


دوسری جانب اداکارہ ثانیہ شمشاد نے جو ویڈیو شیئر کی ہے اس میں اداکارہ نمرہ خان انہیں بوسہ دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Saniya Shamshad Hussain (@saniyashamshadhussain)


علاوہ ازیں دونوں اداکاراؤں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بھی کچھ مستی بھری ویڈیوز شیئر کی ہیں .
خیال رہے کہ اداکارہ نمرہ خان اور ثانیہ شمشاد کے درمیان دوستی بہت گہری ہے جس کا اندازہ ان ویڈیوز سے لگایا جاسکتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں