پاکستان کے اہم شہر میں بس ہوسٹس کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، ملزم نے یہ سب کیسے کیا ، افسوسناک خبر

ساہیوال(قدرت روزنامہ) ساہیوال میں نوجوان نے لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا،متاثرہ لڑکی بس ہوسٹس ہے . جیو نیوز کے مطابق لڑکی کی چند روز قبل فون پر نعیم سے دوستی ہوئی

جس کے بعد ملزم نعیم لڑکی کوبہلا پھسلا کر راوی کے علاقے میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا .

پولیس کے مطابق لڑکی نے موقع پاکر ون فائیو پر کال کی جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا .

. .

متعلقہ خبریں