سورہ رحمان کی آیات کینسر کے مریض کے لیے کسی دوا سے کم نہیں۔۔ ڈاکٹر نے اس میں چھپے راز کا انکشاف کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)کینسر ایک ایسا خطرناک مرض ہے جس کا علاج اگرچہ دریافت ہوگیا ہے لیکن اس باوجود یہ اتنا مہنگا اور تکلیف دہ ہے کہ اکثر لوگ تو علاج کے دوران بھی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ ایک مسلمان کی حیثیت سے ہمارا ایمان ہے کہ اللہ کوئی بھی پریشانی اس کا حل دیے بغیر نہیں اتارتا۔کینسر ایک ایسا خطرناک مرض ہے جس کا علاج اگرچہ دریافت ہوگیا ہے لیکن اس باوجود یہ اتنا مہنگا اور تکلیف دہ ہے کہ اکثر لوگ تو علاج کے دوران بھی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ ایک مسلمان کی حیثیت سے ہمارا ایمان ہے کہ اللہ کوئی بھی پریشانی اس کا حل دیے بغیر نہیں اتارتا۔ کینسر کا ایسا ہی ایک حل طبی ماہرین نے پیش کیا ہے

جس کا تعلق براہِ راست قرآن مجید سے ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے مزید بتایا کہ وہ کینسر کے لئے آنے والے دوہزار مریضوں کو دوائیں اور علاج تجویز کرنے کے ساتھ امام کعبہ کا وہ نسخہ سننے کا مشورہ دے چکے ہیں۔ قرآنی آیات پر مبنی آڈیو: آج نیوز کے پروگرام میں آئے ڈاکٹر ناظر حسین نے انکشاف کیا کہ سورہ رحمان کی آیات کو سنا جائے تو اس میں ساؤنڈ ویو کے ساتھ ریڈی ایشن بھی خارج ہوکر کینسر کی بیماری میں فائدہ پہنچاتی ہیں۔ ڈاکٹر ناظر حسین کے مطابق یوٹیوب پر امام کعبہ کا مختلف آیات پر مبنی ایسا نسخہ موجود ہے جس کو سننے سے کئی موذی بیماریاں جن میں جگر کی خرابی یا کینسر کا بھی علاج موجود ہے اور یہ بات سائنسی تحقیق سے ثابت ہے۔ دن میں 7 بار سننا چاہئیے: سائنسدانوں کے مطابق اس آڈیو کو دن میں سات بار سننے سے موذی امراض اور کینسر کے مریضوں کو فائدہ ہوتا ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے مزید بتایا کہ وہ کینسر کے لئے آنے والے دوہزار مریضوں کو دوائیں اور علاج تجویز کرنے کے ساتھ امام کعبہ کا وہ نسخہ سننے کا مشورہ دے چکے ہیں۔

Recent Posts

صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا…

5 mins ago

پاکستان اور بھارت کو ایک جیسا ہی دیکھتا ہوں، سنجے لیلا بھنسالی

ممبئی(قدرت روزنامہ) معروف بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے کہا ہے کہ اُن کے لیے…

22 mins ago

برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتا

برازیلیا(قدرت روزنامہ) برازیل میں ہونے والی شدید بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے…

37 mins ago

گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا…

54 mins ago

بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ

کراچی(قدرت روزنامہ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو…

1 hour ago

بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان حکومت نے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری کا عمل شروع…

1 hour ago