حکمرانوں کے مطابق وہ پٹرول پر ٹیکس نہ لے کر قوم پر احسان کررہےہیں لیکن دراصل کتنی رقم اکٹھی کی گئی؟ ریحام خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد، لندن(قدرت روزنامہ) حکومت کی طرف سے کہا جاتا ہے کہ وہ پٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف دینے کے لیے سبسڈی دے رہے ہیں اور یوں قومی خزانےسے ایک بھاری رقم خرچ ہورہی ہے تاہم خاتون صحافی اور وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے تہلکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے دراصل ٹیکس بڑھا کر کتنی رقم اکٹھی ہے۔
ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ ” وزیر اعظم کے مطابق حکومت پٹرول پر ٹیکس نہ لے کر قوم پر احسان کر رہی ہے , حقیقت میں گزشتہ 7 ماہ میں حکومت نے 287 بلین سے زائد ٹیکس پٹرولیم مصنوعات پر اکھٹا کیا جو کہ گزشتہ سال کی نسبت 141 بلین زیادہ ہے۔ پٹرولیم مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی کو 5 فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد کر دیا گیا ہے”۔

ان کی اس ٹوئیٹ پر ایک صارف نے استفسار کیا کہ ” کیا یہ ٹیکس نظام کی اصلاح نہیں”۔

Recent Posts

لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید…

1 min ago

بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس…

10 mins ago

موٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) عدالت نے موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی…

16 mins ago

توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی…

25 mins ago

ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف

رسال پور(قدرت روزنامہ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی…

34 mins ago

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے…

40 mins ago