پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا حکومت نے عید الاضحیٰ پر سیاحوں کی آمد کے بارے میں رپورٹ جاری کر دی ہے ۔
محکمہ سیاحت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق سیاحتی مقامات پر 27 لاکھ سے زائد افراد کی آمد سے 66 ارب روپے کا کاروبار ہوا۔عید الاضحی کے موقع پر صرف چار روز کے اندر مجموعی طور پر 27 لاکھ 70 ہزارسیاحوں کی آمد ہوئی۔سیاحت سے مقامی معیشت کو بھی 27 ارب سے زائد کا فائدہ ہوا۔ عید کے دوران دس لاکھ 50 سے زائد سیاحوں نے سوات، دس لاکھ نے گلیات اور کمراٹ میں ایک لاکھ 20 ہزار سیاحوں نے رخ کیا۔ وادی کاغان میں سات لاکھ سے زائد جبکہ چترال 50 ہزار سیاحوں کی آمد ہوئی۔
عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا…
انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…
کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…