گوادر بلوچستان کی ترقی کا بنیادی زینا ہے،چیف سیکرٹری

گودر(قدرت روزنامہ)چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کہا ہے کہ گوادر بلوچستان کی ترقی کا بنیادی زینا ہے،حکومت بلوچستان کی اولین ترجیحات میں گوادر کی ترقی سرفہرست ہے اس لئے شہر کی باقاعدہ منصوبہ بندی کی جارہی ہے تاکہ گوادر کو مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ جدید سہولیات سے مزین جدید شہر بنایا جاسکے،ان خیالات کا اظہار انہوں دورہ جیوانی کنز کے موقع پر مختلف لوگوں سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا ہے، انہوں نے کہا کہ کنز پشکان جیوانی سمیت ضلع بھر کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جائیگا،چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا سے گوادر میں حق دو تحریک اور سمیت دیگر مختلف شعبے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے ملاقات کی اور اپنے علاقوں کے مسائل اور مشکلات سے گاہ کیا،چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا سے گوادر میں سابق صوبائی وزیر میر عبدالغفور کلمتی،ناگمان عبدل،فیض نگوری اور دیگر نے ملاقات کی،بعدازاں چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے گوادر پریس کلب کے بھی ایک نمائندہ وفد نے ملاقات کی،د ریں اثنا چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے جیوانی کے مقام پر دران ٹورسٹ سائیڈ کا بھی دورہ کیا جہاں پر کچھو انڈے اور اس کی افزائش نسل ہوتی ہے۔

Recent Posts

فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ، آرمی چیف

پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…

24 mins ago

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں مقامی افراد میں مفت ای پاسپورٹ تقسیم کا مرحلہ شروع

چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…

36 mins ago

واٹس ایپ گروپ ایڈمن کے لیے ’لائسنس‘ اور 2500 ڈالر فیس لازمی قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…

1 hour ago

پاکستان میں وی پی این رجسٹریشن کرانے کا نیا طریقہ سامنے آ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…

1 hour ago

کیلشیم اور پروٹین سے بھرپور … زیادہ فائدہ مند اور طاقتور دودھ گائے کا یا پھر بھینس کا؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…

1 hour ago

نبی اکرم ﷺ کے سونے سے پہلے 3 حکم٬ سائنسدان نتائج دیکھ کر دنگ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…

2 hours ago