کوئٹہ(قدرت روزنامہ) کوئٹہ میں 12 سالہ بچی کو تشدد اور زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ سبزل روڈ سے ملنے والی بچی کی لاش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد اور زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ پولیس سرجن کا کہنا ہے کہ لاش کے نمونے فارنزک ٹیسٹ کے لیے لاہور بھجوائے جا رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی شناخت ابھی نہیں ہو سکی ہے تاہم مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…