اداکارہ شہزین راحت کی مہندی کی تقریب، ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسڑی کی معروف اداکارہ شہزین راحت کی مہندی کی تقریب کی ویڈیوز منظر عام پر آئیں ہیں۔ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ پیلے اور ہرے رنگ کا جوڑا پہنی ہوئی ہیں جبکہ اداکارہ کے شوہر بھی توریب میں موجود ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by saira blogs (@saira_creates)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by saira blogs (@saira_creates)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by saira blogs (@saira_creates)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by saira blogs (@saira_creates)


ان ویڈیوز میں اداکارہ شہزین راحت کو اپنے دوستوں اور رشتے داروں سمیت ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔علاہ ازیں اداکارہ اپنے شوہر کے ہمراہ بھی ڈانس کرتی ہوئی نظر آئیں ہیں۔
خیال رہے کہ اداکارہ شہزین راحت کا نکاح ہوچکا ہے اور اب ان کی رخصتی کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔واضح رہے کہ شہزین راحت ایک باصلاحیت پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں اور ساتھ ہی وہ شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اسٹار ہیں۔
وہ کئی ہٹ ڈراموں میں مرکزی اور معاون کرداروں کے ساتھ نظر آئیں۔