(قدرت روزنامہ)پشاور کے حیات آباد کے کارخانو مارکیٹ کے قریب کورونا ایس او پیز کے خلاف ضلعی انتظامیہ کے آپریشن کے دوران پولیس وین پر حملہ ہوا ہے جس میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔
پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران نامعلوم شخص پولیس وین پر آتشی مواد پھینک کر فرار ہوگیا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق پولیس اہلکار کی میت حیات آباد میڈیکل اسپتال پہنچا دی گئی جبکہ ایک زخمی شخص کو طبی امداد دینے کے بعد فارغ کردیا گیا۔ دھماکے کےبعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…