شوہر کے مرتے ہی بینک سے لاکھوں روپے غائب ہو گئے اور پھر ۔۔ بیوہ خاتون کے ساتھ کیا ہوا جو وہ رونے پر مجبور ہو گئی؟ جانیں

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا نے تباہی مچا رکھی ہے جس سے لوگوں کی زندگی اجیرن ہو کر رہ گئی ہے تو دوسری طرف بے روزگاری کے باعث بھارتی گھریلو اخراجات سے تنگ ہیں تو ایسے میں بھارت میں آن لائن فراڈ اور دھوکہ دہی عروج پر ہے۔بلکل اسی طرح بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد کے علاقے مہدی پٹنم سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے پولیس کے سائبر کرائم ونگ میں اپنے مرحوم شوہر کے اکاؤنٹ سے 34 لاکھ کی خطیر رقم کسی دوسرے
اکاؤنٹ میں منتقل ہو نے کی درخواست جمع کر وا دی ہے۔نازیہ نامی خاتون نے ایف آئی آر میں کہا کہ حال ہی میں انکے شوہر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے تھے اور خاتون نے اپنی شکایت میں یہ بھی کہا کہ شوہر کے انتقال کے بعد اسپتال سے انکے شوہر کا بٹوا اور موبائل فون بھی نہیں ملا تھا اور پھر جب انہوں نے اسپتال میں ہونے والے اخراجات کے حساب کتاب کیلئے بینک اسٹیٹمنٹ نکلوائی تو معلوم ہوا کہ اکاؤنٹ خالی ہے۔واضح رہے کہ بھارت 34 لاکھ روپے پا کستانی کرنسی میں 70 لاکھ روپے بنتے ہیں۔

Recent Posts

مکران ڈویژن کوایران سے بجلی کی سپلائی3 دن سے معطل ، عوام شدید مشکلات کا شکار

پنجگور(قدرت روزنامہ)مکران ڈویژن تاریکی میں ڈوب گیاتفصیلات کے مطابق ایران سے مکران کو بجلی کی…

6 mins ago

عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے صوبائی حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور گرفتار…

6 mins ago

رمضان شوگر مل ریفرنس؛ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف عدالتی دائرہ اختیار کا جائزہ لینے کیلئے کارروائی کچھ دیر کیلئے ملتوی

لاہور(قدرت روزنامہ)اینٹی کرپشن عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس میں…

9 mins ago

بے اختیارحکومت کاسیکورٹی اداروں پر اختیار نہیں، مولانا ہدایت الرحمان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں…

10 mins ago

لڑکی کی آواز سے ڈاکووں کے جھانسے میں آنے والا نوجوان کس طرح واپس آیا ؟

کراچی(قدرت روزنامہ ) نارتھ ناظم آباد کے رہائشی کو اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل نے 4…

13 mins ago

80فیصد بجٹ کھانے والے ملک کو چلانے میں ناکام ہوچکے ہیں، سردار یا رمحمد رند

سبی(قدرت روزنامہ)رند قبائل کے سربراہ وسابق صوبائی وزیرسردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ…

16 mins ago