ہر طوطا انسانوں کی بولی بول سکتا ہے اور سمجھ سکتا ہے بس۔۔۔!!!طوطوں کے متعلق وہ باتیں جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دنیا بھر میں ہزاروں قسم کے طوطے پائے جاتے ہیں جو کہ نسل و رنگ کی وجہ سے نایاب قیمتی تصور کیے جاتے ہیں۔لیکن ان سب میں طوطوں کی سب سے عام قسم ہرے والے طوطے کی ہوتی ہے جو کہ دنیا بھر میں بہت آسانی اور سستے داموں میں خریدے جاسکتے ہیں۔ان طوطوں کو اکثر لوگ اپنے گھروں میں پالتو جانوروں کے طور پر بھی رکھتے ہیں جن کی سب سے پسندیدہ خوراک ہری مرچی ہوتی ہے۔

یہ طوطے انسانوں کے ساتھ رہتے ہوئے ان کی زبان بھی سیکھ جاتے ہیں اور بولنے میں مہارت حاصل کرلیتے ہیں۔طوطوں کی انسان کی زبان سیکھنے کی اس عادت کے متعلق ماہرین نے کچھ دلچسپ معلومات حاصل کی ہیں۔ماہرین کے مطابق طوطوں کی جینز انسان کے مقابلے میں زیادہ تیز ہوتی ہے اور طوطے ہمیشہ وہ کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو انہیں مشکل لگتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ طوطے کی چھٹی حس زیادہ کام کرتی ہے

اسکے علاوہ ان کی سونگھنے کی حس بھی انسانوں سے تیز کام کرتی ہے جس کی وجہ ان کی ناک میں موجود آلفیکٹری گلیڈز پائے جاتے ہیں۔گاؤں اور دیہاتون میں رہنے والے لوگ اس بات سے واقف ہوتے ہیں کہ جو پھل طوطے کھاتے ہیں وہ ذائقے میں بہت اچھا ہوتا ہے۔علاوہ ازیں طوطے مستقبل میں ہونے والے معاملات کے حوالے سے اندازہ لگالیتے ہیں اسی لئے بعض لوگ ان سے پرچیاں اور کارڈ اٹھواتے ہیں۔

Recent Posts

وفاقی حکومت نے 2030 تک کتنا قرضہ دینا ہے؟ پریشان کن تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت کے ذمہ سال 2030 تک مجموعی طور پر 49…

1 min ago

معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کتنی امیر ہیں؟ اثاثوں کی مالیت پہلی مرتبہ منظر عام پر

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی ڈرامہ سیریز سے محبت کرنے کی ایک اور وجہ پاکستان انٹرٹینمنٹ…

7 mins ago

نارووال میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے ہتھوڑے مار کر باپ کو قتل کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نارووال میں جائیداد کے تنازع پر ناخلف بیٹےنے ہتھوڑے مار کرباپ کو…

12 mins ago

ن لیگ نے مجوزہ آئینی ترامیم پر بات چیت کے دوران کہا آپ سے دھوکا کیا جا رہا ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

17 mins ago

نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمشنر سندھ سمیت 3 افسران معطل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمیشن…

20 mins ago

پاسپورٹس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر،ڈی جی پاسپورٹ کا اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈی جی پاسپورٹ نے کہاہے کہ اسلام آباد، کراچی ،لاہور سمیت تمام بڑے…

24 mins ago