پاکستان

روس یوکرین تنازعہ کے بعد عالمی منڈی میں تیل مہنگا، لیکن پاکستان میں پٹرول کی فی لٹر قیمت کتنی بڑھنے کا خدشہ ہے؟ جان کر کوئی بھی گھبراجائے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) روس کےیوکرین پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضاففہ ہو چکا ہےاور پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان میں پیٹرول 7 روپے فی لیٹرتک بڑھنےکا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر رہیں تو یکم مارچ سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ناگزیر ہوجائے گا۔
ماہرین کے مطابق ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 7 اور ڈیزل کی قیمت 6 روپے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں