میرا دولہا بھاگ جائے گا کسی اور کیساتھ! پارلر سے نکلتی بے صبری دلہن کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک بے صبری دلہن کی ویڈیو وائرل ہوہی ہے جو بارلر سے نکلتے ہوئے کہتی جارہی ہے بس کرو مجھے اور تیار نہیں ہونا میرا دولہا بھاگ جائے گا کسی اور کے ساتھ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک دلہن خوبصورت جوڑے میں دکھائی دے رہی ہے، وہ اپنے بڑے دن کے لیے تیار ہو رہی ہے۔
ویڈیو میں ایک میک اپ آرٹسٹ دلہن کے پاس آتی ہے اسے مزید تیار کرنے کے لئے جس پر وہ اسے کہتی ’’بس کرو یار مجھے اور تیار نہیں ہونا‘‘۔
میک اپ آرٹسٹ اسے کہتی ہے میڈیم آپ نے یہ ابھی تک نہیں پہنا جس پر وہ بارلر سے باہر نکلتی ہے اور مذاق میں کہتی ہے ’’میرا دولہا انتظار کر رہا ہے، وہ بھاگ جائے گا کسی اور کے ساتھ‘‘۔
View this post on Instagram