صحیفہ جبار کی نئی ڈانس ویڈیو دیکھ کر مداح ہوئے حیران
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کی نئی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔ماڈل صحیفہ جبار نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
View this post on Instagram
اس ویڈیو میں اداکارہ کو مخلتف انداز کے عروسی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے اور ہر لباس صحیفہ پر جچتا ہوا نظر آرہا ہے۔
خیال رہے کہ اس قبل متعدد مرتبہ ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک اپنی ڈانس ویڈیو پوسٹ کرچکی ہیں جس میں الگ الگ طرح کے انداز اپناتی ہوئی نظر آتی ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
ان ویڈیوز کو شیئر کرتے ہوئے صحیفہ جبار کا کہنا ہے کہ انہیں اس قسم کی ویڈیوز بنانے میں بہت مزہ آتا ہے اور ساتھ ہی وہ اپنے کام کو انجوائے بھی کرتی رہتی ہیں۔