سونیا حسین کے نئے فوٹو شوٹ کی دلکش تصاویر منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ سونیا حسین کے نئے فوٹو شوٹ کی دلکش اور خوبصورت تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں۔
اداکارہ سونیا حسین نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حال ہی میں اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)


ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ادکارہ نے مشرقی طرز کا عروسی لباس پہنا ہوا ہے ۔
اس شوٹ کے لئے اداکارہ مختلف رنگوں کے لباس میں نظر آئیں ہیں جو کہ عروسی طرز کے ہیں جبکہ ہر ایک لباس میں انکا انداز بےحد متاثر کن ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)


اداکارہ کا یہ شوٹ صحرائی علاقے میں کیا گیا ہے جس سے ان کی لی جانے والی تصاویر زیادہ خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
خیال رہے کہ اداکارہ سونیا حسین کا شمار پاکستانی ڈرامہ انڈسٹڑی کی بہترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جبکہ انہیں اداکاری کے لئے امختلف ایوارڈز سے بھی نوازا جاچکا ہے۔
اداکارہ سونیا حسین اپنے ہر ایک کردار کو بخوبی اور بہترین انداز میں نبھاتی ہوئی نظر آتی ہیں جبکہ ان کی اسکرین پرفارمنس کبھی بھی مایوس کن نہیں رہی ہے۔