دیکھیں، امر خان کی لال رنگ کی ساڑھی میں خوبصورت تصاویر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ امر خان کی لال رنگ کی ساڑھی میں خوبصورت تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Paki Celebs (@pakicelebs1)


اداکارہ امر خان، پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں منفی کردار ادا کرنے والا ایک معروف نام ہے جن کی قابلیت اور صلاحیتوں کو خوب سراہا جاتا ہے۔
اداکارہ امر خان اب تک بیشتر ڈراموں میں جلوہ گر ہوچکی ہیں جس میں سے زیادہ تر کردار انہوں نے منفی نوعیت کے ادا کئے ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ امر خان اور اداکار عمران اشرف نے ایک ساتھ ایک فلم میں کام کیا ہے جو کہ رواں سال عیدالفطر پر ریلیز کی جائیگی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by 𝐂𝐞𝐥𝐞𝐛𝐫𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬𝐩𝐤 (@celebritiespk)


اداکارہ کی اس فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے جس کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیا تھا۔ اس تقیرب میں شوبز انڈسٹری اور فلم کی کی مکمل کاسٹ نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا تھا جس کی تصاویر بھی موجود ہیں۔
اس تقریب میں اداکارہ امر خان نے لال رنگ کی خوبصورت ساڑھی زیب تن کی تھی جس میں بہت حسین نظر آرہی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)


امر خان کی ان تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا بھی نشانہ بنایا ہے کیونکہ اس ساڑھی سے ان کا جسم نمایاں ہورہا تھا۔