ہانیہ عامر کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک ڈانس ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ ہانیہ عامر کی وائرل ہونے والی ڈانس ویڈیو نے تہلکہ مچادیا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)


اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر اسٹیج پر آتے ہی ڈانس کرنا شروع کردیتی ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہانیہ نے ایک مغربی طرز کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور اسٹیج پر اپنی فلم ’ پردے میں رہنے دو‘ کی تقریب میں دوستوں کے ساتھ پرجوش انداز میں ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)


اسٹیج پر سب نے اپنے دل کھول کر ڈانس کیا لیکن اس دوران خوبصورت ہانیہ عامر سب کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔
خوبصورت ہانیہ عامر جو کہ ایک پرجوش اداکارہ ہیں، اپنی دلکش مسکراہٹ اور بے مثال اداکاری کی مہارت سے شوبز انڈسٹری میں تہلکہ مچا رہی ہیں۔خیال رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر اپنی شخصیت کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔