جسم توانائی سے بھر جائے گا، چہرہ لالم لال ہو جائے گا ، روزانہ یہ سستا سا جادوئی ڈرنک پی لیں
لاہور(قدرت روزنامہ) روزانہ یہ جادوئی ڈرنک پی لیں اس قدر طاقت ور ہے کہ ہفتے میں جگر کے تمام فاسد مادے نکال باہر کرے گا ، ہم دن میں کافی کچھ ایسا کھاتے ہیں جس کا ہمارے جسم پر برا اثرپڑتا ہے اور خصوصاً ہمارا جگر زہرلے مادوں سے بھرتا رہتا ہے . اس کی وجہ سے جگر کی کارکردگی بھی متاثر ہوتی ہے اور ہم تھکاوٹ کا شکاررہنے لگتے ہیں. اگر جگر کی کارکردگی بہتر نہ ہواور وہ فاسد مادوں سے بھرا ہوتو انسان کے لئے زندگی گزارنا مشکل ہوتا جاتا ہے.آئیے آپ کو ایک ایسا مشروب بتاتے ہیں جس پر عمل کرکے آپ اپنے جگر کو زہریلے مادوں سے پاک کرلیں گے.
اجزاء: دو لیموں (چھلکے سمیت) . ایک کھیرا . تھوڑا ” سا پارسلے ” دیکھنے میں دھنیے جیسی یہ بوٹی کسی . بھی اچھے سٹور سے مل جائے گی پانی200ملی لیٹر . بنانے کا طریقہ: تمام اجزاءکو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح باریک کرلیں اور یکجان ہونے پر خالی پیٹ یہ مشروب نوش فرمائیں. اسے پینے کے بعد آپ 1 گھنٹے تک کچھ نہ کھائیں. دن میں دو بار اس سے لطف اٹھائیں،ایک ماہ تکپینے کے بعد کچھ دن کی بریک دیں اور چاہیں تو دوبارہ شروع کردیں.اس سے آپ دیکھیں گے کہ جسم تروتازہ ہونے کے ساتھ توانائی سے بھر گیا ہے۔