سونم کپور کا ’ساس‘ سے اظہار محبت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے سالگرہ کے موقع پر اپنی ساس کے لیے محبت بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔
سونم کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی سنگیت کی تقریب سے اپنی ساس کے ہمراہ چند خوبصورت اور یادگار تصاویر شیئر کی ہیں
اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنی ساس پریا آہوجا کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sonam Kapoor Ahuja (@sonamkapoor)


اُنہوں نے اپنی ساس کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ’ سالگرہ مبارک ہو موم! آپ کے دن اور مہینے بہترین ہوں‘۔
اُنہوں نے ساس سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ’وہ بہت خوش قسمت ہیں کیونکہ ان کی ساس نے اُنہیں بہت شفقت دی ہے‘۔
خیال رہے کہ سونم کپور نے انند آہوجا نامی ایک کاروباری شخصیت سے چار سال قریبی تعلقات میں رہنے کے بعد 2018 میں شادی کرلی تھی۔