ڈیرہ اسماعیل خان(قدرت روزنامہ) دنانیر مبین کے بعد ایک اور بچی نے اسی طرز کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی طرف مبذول کروالی .
انٹرنیٹ پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں لال سوٹ پہن بچی کو والد اور چند دیگر بچوں کے ہمراہ پہاڑی علاقے میں دیکھا جاسکتا ہے .
بچی کے والد پاس ہی چٹائی پر دیگر بچوں کے ہمراہ گوشت کاٹنے میں مصروف ہیں جب کہ موبائل تھامے یہ بچی پکنک پرلطف اندوز ہورہی ہے .
اس مو قع پر بچی نے کیمرہ اپنے والد کی طرف کرتے ہوئے کہاکہ ’ہائے گائز ، یہ میں ہوں اور یہ ہمارا باپ ہے اور یہ ہمارے باپ کی پارٹی ہورہی ہے‘ .
. .Ye hamare baap ki Powri horahe hay 🤣🤣🤣
pic.twitter.com/fr3jFlU81V— Gulalai Ismail ګلالۍاسماعیل (@Gulalai_Ismail) February 28, 2022