اداکارہ غنا علی کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ غنا علی کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں . اداکارہ غنا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by GHANA ALI UMAIR 👸🏻 (@ghanaaliofficial)


غنا علی کی جانب سے انستاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ ک الباس زیب تن کی ہوئی ہیں .
اس سے قبل اداکارہ غنا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں سیر و تفریح کرتے لی گیئں خوبصورت تصویریں شیئر کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by GHANA ALI UMAIR 👸🏻 (@ghanaaliofficial)


غنا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ نے فکر انگیز پیغام لکھا . انہوں نے کہا تھا کہ زندگی آسان ہے اسے پیچیدہ ہم خود بناتے ہیں .
اداکارہ نے اپنی تصویروں کے کیپشن میں لکھا کہ زندگی بہت حسین اور خوبصورت ہے لیکن اسے پیچیدہ ہم کرتے ہیں . غنا علی کا کہنا تھا کہ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں اور اللہ پاک کا شکر ادا کریں جس نے ہمیں اتنی ساری نعمتوں سے نوازا ہے .
دوسری جانب اداکارہ کورونا کے باعث لگے لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد فیملی کے ہمراہ گھومنے پھرنے کی غرض سے ناران کاغان اور شمالی علاقہ جات گئی ہوئیں ہیں . واضح رہے کہ پوسٹ کے ساتھ لکھے گئے کیپشن میں اداکارہ نے مختلف ہیش ٹیگز بھی استعمال کئے .

. .

متعلقہ خبریں