کراچی(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیربھی آجائے گی۔ میڈیا سے گفتگومیں (ن) لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج یہ فیصلہ چودھری برادران کوکرنا ہے کہ انہوں نے عوام میں رہنا ہے یا اقتدارمیں۔تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیربھی آجائے گی۔شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ نیب کے تماشے 22سال سے بھگت رہے ہیں۔یہ وہ ادارہ ہے جس نے ملک کوسب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے،نیب نے4 سال میں
جھوٹے مقدمے بنائے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…
مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…
یہ خاندان ماضی میں پھل فروخت کیا کرتا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کا سب سے…
عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا…
انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…