سرکاری افسران کے گرد گھیرا تنگ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اہم تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بے نامی جائیداد اور آمدن سے زائد اثاثے رکھنے والے بیوروکریٹس ہوشیار ہو جائیں،اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری افسران سے 30 جون 2021 تک خریدی گئی جائیداد و اثاثوں کی تفصیلات طلب کی ہیں، روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم جاری کردیا ہے،جائیداد سے متعلق پروفارمہ تیار کر لیا گیا ہے،1 اگست تک جائیداد کی تفصیل درج کرنے کا پروفارمہ دیا جائیگا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس و پولیس سروس آف پاکستان سیکرٹریٹ گروپ اور آفس منیجمنٹ گروپ کے افسران سے ا ثا ثوں کا ڈیکلیئریشن طلب کیا . .

متعلقہ خبریں