پاکستان کے اہم شہر میں گولیاں چل گئیں،9افراد موقع پر ہی جاں بحق، کتنے زخمی ہوئے، افسوسناک خبر

شکارپور(قدرت روزنامہ)شکارپور میں کچےکے علاقے میں جونیجو اور کلہوڑو قبائل
کے درمیان دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کےمطابق مدیجی کچے کےعلاقےمیں دو قبائل میں جاری تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس نےصورتحال پرقابوپالیا ہے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ایس ایس پی تنویر تنیو نے جیو نیوز کو بتایا کہ پولیس کی بھاری نفری علاقے میں تعینات کردی گئی ہے تاکہ مزید خون ریزی نہ ہوسکے۔

Recent Posts

نارو وال میں سوتن نے شوہر کی پہلی بیوی کا بیڈروم جلا دیا

نارووال (قدرت روزنامہ)سوتن نے شوہر کی پہلی بیوی کا بیڈروم جلا دیا، ملزمہ ساس پر…

3 hours ago

سابق وفاقی وزیر فوادچودھری توہین الیکشن کمیشن کے مقدمہ میں بری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری توہین الیکشن کمیشن کے مقدمہ میں بری ہو گئے۔…

3 hours ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی…

3 hours ago

معروف بھارتی یوٹیوبر کا چینل ہیک ہو گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے معروف یوٹیوبر رنویر الہٰ آبادیہ کے دونوں یوٹیوب چینل پر ہیکر نے…

3 hours ago

پاکستان تحریک انصاف میں بڑی تبدیلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو پارٹی کا نیا…

5 hours ago

جماعت اسلامی نے29 ستمبر کو ملک بھر میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی نےمعاہدے پر حکومت کی جانب سے عمل درآمد نہ کرنے…

5 hours ago