حسن علی کا انگلش کاؤنٹی لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا انگلش کاؤنٹی لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ ہوگیا ہے . لنکا شائر نے حسن علی کے ساتھ کاؤنٹی سیزن کے پہلے 6 میچز کھیلنے کا معاہدہ کیا ہے .


فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ کیریئر میں پہلی مرتبہ انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلوں گا .


انہوں نے مزید کہا کہ وسیم اکرم بھی لنکا شائر کی جانب سے کھیل چکے ہیں، ان کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کروں گا .

. .

متعلقہ خبریں