پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوئی . آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور پاکستان کے کپتان بابر اعظم ٹرافی نے بینوڈ قادر ٹرافی کی رونمائی کی .


ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی دنیا سے رخصت ہوئے دو نامور کرکٹرز آسٹریلیا کے رجی بینوڈ اور پاکستان کے عبدالقادر کے نام سے منسوب ہے . دوسری جانب راولپنڈی ٹیسٹ سے قبل آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پریکٹس کے لیے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئی .
پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ بھی پریکٹس کے لیے اسٹیڈیم میں موجود ہے .

. .

متعلقہ خبریں