اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوئی۔آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور پاکستان کے کپتان بابر اعظم ٹرافی نے بینوڈ قادر ٹرافی کی رونمائی کی۔
ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی دنیا سے رخصت ہوئے دو نامور کرکٹرز آسٹریلیا کے رجی بینوڈ اور پاکستان کے عبدالقادر کے نام سے منسوب ہے۔دوسری جانب راولپنڈی ٹیسٹ سے قبل آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پریکٹس کے لیے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئی۔
پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ بھی پریکٹس کے لیے اسٹیڈیم میں موجود ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…
لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…
لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…
لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…