5ریکٹر اسکیل شدت کا خوفناک زلزلہ، پاکستان پھر لرز اُٹھا ، عوام گھروں سے باہر نکل آئی
پشاور(قدرت روزنامہ) صوبائی دارلحکومت اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے ،زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 5 اور گہرائی 175 کلومیٹرریکارڈ کی گئی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلےکامرکزہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا جبکہ جھٹکے پشاور کے علاوہ سوات،ملاکنڈ،صوابی،کوہاٹ،دیربالامیں بھی محسوس کیے گئے ۔
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ عام طور پر قدرتی آفات سے متاثرہ علاقوں میں خواتین اور بچے کافی عرصے تک صدمے کی کیفیت میں ہونے کے باعث اپنی مصیبتوں اور مشکلات کا کم ہی اظہار کر پاتے ہیں۔