ماضی میں بھی حکومتوں سے نکلتے رہے ، اب بھی نکلیں گے، خالد مقبول صدیقی
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ جب تک پاکستان کے ہر شہری کو برابر کا حقدار نہیں سمجھا جائے گاملک ترقی نہیں کر سکتا ۔پاکستان کے تمام شہریوں کی اپنی اہمیت ہے ،
تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہم نے بلوچستان حکومتوں کو ٹوٹتے دیکھا ہے ، ماضی میں بھی حکومتوں سے نکلتے رہے اب بھی نکلیں گے ، ایم کیو ایم نے جو فیصلے کیے ملکی مفاد میں کیے ،1987کے انتخابات میں ایم کیو ایم کی قیادت جیلوں میں تھی، کارکنان نے اپنی مدد آپ کے تحت الیکشن لڑے تھے