لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی ایک اور اداکارہ پیا گھر سدھارنے کے لیے تیار ہو گئی ، ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز گزشتہ شب ڈھولکی سے ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق مریم نفیس اور امان احمد کی شادی کی تقریبات میں شرکت کے لیے قریبی عزیز پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ڈھولکی یہ تقریب ان کےایک دوست کی جانب منعقد کی گئی تھی جس میں مریم اور ان کے منگیتر کے اہل خانہ اور قریبی دوستوں نے شرکت کی جس کی خوبصورت تصاویر مریم نفیس نے اپنے انسٹاگرم پر شیئر کی جنہیں ان کے مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے۔
واضح رہے مریم نفیس نے مئی 2021 میں امان احمد سے منگنی کی تھی۔ امان احمد بھی بہترین اداکار ہونے کے ساتھ فلم میکر بھی ہیں۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی درخواست نمبر 1338/2019 پر جسٹس عبداللہ بلوچ اور جسٹس…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ پولیس کی اشتہاری مفرور سنیچرز نامزد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم…
بولان(قدرت روزنامہ)موٹر وے پولیس کی ایک مسافر گاڈی کو ایک ہزار چالان کرنے اور ناروا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائم مقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے آپریشن عزم…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان صمد خان گورگیج پارلیمانی سیکرٹری برائے…
اوستہ محمد(قدرت روزنامہ)شہداد کوٹ سندھ کے رہائشی حامد علی بروہی زاہدہ بروہی و دیگر گنداخہ…