لاہور(قدرت روزنامہ) دو دہائیوں بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے وفد کے ساتھ آنے والی خاتون صحافی نے پاکستانیوں سے ’معافی‘ مانگ لی، یاد رہے کہ اس خاتون صحافی نے ’دل دل پاکستان‘ گنگنایا تھا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں میلینڈا فیرل نے کہا کہ مجھے لگتا ہے میں اس ملک میں ہر سننے والوں سے معافی مانگتی ہوں کیونکہ لوگ مجھے کہتے ہیں دل دل پاکستان گانا سناؤ، میں ہر بار اس گانے کو صحیح طریقے سے نہیں سنا پاتی اور یہ سب پاکستانی صحافی زینب عباس کی غلطی ہے۔
آخر میں انہوں نے پاک آسٹریلیا سیریز کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔اس سے قبل گزشتہ ماہ 27 فروری کو انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا تھا کہ پہلا پڑاؤ اسلام آباد۔آسٹریلوی خاتون صحافی نے مزید لکھا تھا کہ پہلی چیز جو میں ایئر پورٹ پر سنتی ہوں وہ یقیناً گانا ہے جو مجھے یقین ہے میں آنے والے ہفتوں میں بہت بار سنوں گی۔آخر میں میلینڈا فیرل نے دل دل پاکستان کا ہیش ٹیگ استعمال کیا۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…