لاہور(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ کٹھ پتلی وزیراعظم اور اسکے چیلے عدم اعتمادکے لفظ سے ہی خوفزدہ ہیں،اپوزیشن نے عدم اعتماد پر اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا ہے،چند ماہ قبل یہی لوگ بڑھکیں مار رہے تھے ہم بہت مضبوط ہیں لائیں عدم اعتماد،آج تبدیلی کے غبارے سے ہوابھی نکل چکی ہے اور انکی ٹانگیں بھی کانپ رہی ہیں۔ اپنے بیا ن میں انہوںنے کہاکہ اپوزیشن کے نمبر گیم متعلقہ فگرز سے زیادہ ہو چکے ہیں۔تحریک انصاف کے ایم این ایز اب عمران خان پر مزید اعتماد کرنے کو تیار نہیں ہیں۔چھوڑوں گا
نہیں،این آر او نہیں دوں گا کی گردان سے اب انکے اپنے ارکان بھی تنگ آچکے ہیں۔عمران خان نے تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو حلقے میں منہ دیکھانے لائق نہیں چھوڑا،عمران خان کو اسوقت سب سے زیادہ خوف شہبازشریف کا ہے۔شہبازشریف کے خوف سے اب عمران خان کو رات کو نیند بھی نہیں آتی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کسان اتحاد نے حکومت کی جانب سے زرعی آمدنی پر ٹیکس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملتان کے نشتر اسپتال میں سے پھیلنے والے ایڈز سے متعلق کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…