ندیم افضل چن کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان، بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی۔ وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن نے پیپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ندیم افضل چن کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کے تمام معاملات طے پا گئے، چیئرمین پیپلزپارٹی آج لاہور میں ندیم افضل چن کی رہائش گاہ جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ ندیم افضل چن بلاول بھٹو کے گھر آمد پر پی پی میں شمولیت اختیار کریں گے۔ندیم افضل چن نے 13 جنوری کو وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفی دیا تھا، ندیم افضل چن نے پارٹی امور پر پی

ٹی آئی سے استعفیٰ دیا تھا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ ندیم افضل چن نے اختلافات کے باعث معاون خصوصی کے عہدے سے استعفی دیا تھا، وزیراعظم نے جنوری 2019 میں ندیم افضل چن کو معاون خصوصی مقرر کیا تھا، ندیم افضل چن نے اپریل 2018 میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔

Recent Posts

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع…

15 mins ago

کوئٹہ میں چوری شدہ گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں کہاں فروخت ہوتی ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان ایک جانب جہاں بد امنی اور دہشتگردی کے واقعات کی لپیٹ…

35 mins ago

جرگے کے مطالبات پر اسمبلی میں بحث کے بعد لائحہ عمل تشکیل دیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 3 روزہ جرگہ…

59 mins ago

کراچی میں مظاہرین پر تشدد، ایس ایچ او سمیت 10 پولیس اہلکار معطل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرین پر تشدد کے بعد ایس ایچ…

1 hour ago

عمران خان کے طبی معائنے کی پیشکش قبول، پی ٹی آئی نے ڈی چوک احتجاج کی کال واپس لےلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی سرکاری ڈاکٹرز…

1 hour ago

آئینی ترمیم ہمارے مسودے کے مطابق ہوگی ورنہ ہوگی ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے…

2 hours ago