تحریک عدم اعتماد آنے سے قبل ہی بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک عدم اعتماد آنے سے قبل ہی بڑی بریکنگ نیوز بھی آگئی ،پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما موجود ہ وزیر دفاع پرویز خٹک نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے 7 ارکان کی جانب سے حکومت کو مکمل حمایت حاصل ہے ۔

نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ عمران خان کا سپاہی ہوں ، میرے ہوتے ہوئے کوئی مائی کا لال حکومت نہیں گراسکتا۔

پرویز خٹک نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے 7 ارکان کی جانب سے مکمل حمایت حاصل ہے اور سب کو معلوم ہے حکومتیں بنانے اور گرانے میں جوڑ توڑ کا ماہر ہوں ۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو عدم اعتماد میں ناکامی کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا، روایتی داؤ پیچ کے ذریعے اپوزیشن کا شیرازہ بکھیر کر رکھ سکتا ہوں۔

Recent Posts

زمین سے باہر زندگی کی تلاش کیلئے ناسا کا خلائی جہاز مشتری کے چاند مشن پر روانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز مشتری اور اس کےچاند Europa…

2 mins ago

ایس سی او اجلاس کیلئے سکیورٹی سخت: ریڈزون آنے والے تمام راستے بند

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے موقع پر…

13 mins ago

گوجرانوالہ: بھائی کی جانب سے طلاق شدہ کا طعنہ ملنے پر بہن نے زہر کھا کر جان دیدی، بھائی نے خودکشی کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گوجرانوالہ میں معمولی تلخ کلامی پر بہن بھائی نے زہر کی گولیاں…

19 mins ago

فیصل آباد: گھر کے باہر سے لاپتا ہونیوالے 7 سالہ بچے کی لاش برآمد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیصل آباد میں گھر کے باہر سے لاپتا ہونے والے 7 سالہ…

27 mins ago

بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 16کلوگرام سے زائد منشیات برآمد

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے 16کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلیں ۔تفصیلات کے مطابق…

34 mins ago

کوئٹہ موسم کی تبدیلی، سردی کے باعث بیماریوں میں اضافہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موسم کی تبدیلی کے بعد سردی کی شدت سے مختلف…

44 mins ago