اپوزیشن کی ہانڈی میں جراثیم ہیں، ملاوٹ ہے، جو کھائے گا اسکا پیٹ خراب ہو جائیگا، فیصل جاوید

(قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی ہانڈی میں جراثیم ہیں، ملاوٹ ہے، جو کھائے گا اس کا پیٹ خراب ہوجائیگا۔

ہم نیوز کے پروگرام پاکستان کا سوال میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم تو کہتے ہیں کہ تحریک عدم اعتماد لے آئیں، یہ صرف ٹریلر چلا رہے ہیں، فلم نہیں چل رہی۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اگرعدم اعتماد میں کامیاب بھی ہوگئی تو عمران خان ان کیلئے زیادہ خطرناک ثابت ہوں گے۔

فیصل جاوید نے کہا کہ اتحادی ہمارے ساتھ ہیں، اپوزیشن کا مسئلہ مقصود چپڑاسی ہے۔

وزیراعظم کے سابق ترجمان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ ندیم افضل چن سے متعلق خبر ٹی وی پر دیکھی، ان کی اپنی مرضی ہے جو چاہیں کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ملک اور قوم کے مفاد میں فیصلے کررہے ہیں، گزشتہ 50 سال میں پاکستان میں ایک ڈیم نہیں بنا، عمران خان 10 ڈیم بنا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ ان کو کیسز سے نجات مل جائے،ان کے کیسز منطقی انجام کو پہنچ چکے ہیں،سندھ میں پیپلزپارٹی کیخلاف لوگ نکل رہے ہیں۔

Recent Posts

دہی کے 5 حیرت انگیز فائدے جو سب پر بھاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دہی قدیم زمانے سے ہی ہماری غذا کا حصہ ہے اور ماہرین…

2 mins ago

وی پی این کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کا فتویٰ غلط ہے، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…

2 hours ago

مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، علی محمد خان نے عمران خان کی رائے بتا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…

7 hours ago

احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، رانا ثنا اللہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

8 hours ago

ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں، دبئی حکام کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…

8 hours ago

امبانی خواتین کی مہندی لگوانے کی فیس سن کر ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا‎ بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت ‏آرٹ اور…

8 hours ago