میرے والد مفرور‘غدار یا دہشت گرد نہیں ،ان کا نام بغیر کسی وجہ کے ای سی ایل پر ہے بختاور بھٹو زرداری

کراچی(قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی بہن اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹو کا کہنا ہے کہ ان کے والد مفرور‘غدار یا دہشت گرد نہیں اورنہ ہی انہیں کسی جرم میں سزاسنائی گئی ہے

باغی ٹی وی : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بختاور بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ان کے والد کو عدالت میں پیشی کیلئے بذریعہ ہوائی جہاز اسپتال سے اسلام آباد آنا پڑا 8دن پہلے بھی وہ کورٹ میں پیش ہوئے تھے ۔

بختاور بھٹونے کہا کہ ان کے والد مفرور‘غدار یا دہشت گرد نہیں اورنہ ہی انہیں کسی جرم میں سزاسنائی گئی ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرے والد کا نام بغیر کسی وجہ کے ای سی ایل پر ہے ایک ایسا شہری جس نے ملک کو جمہوریت دی ،اسے کورونا کی عالمی وبا کے باوجود سزا کے طورپر پریڈ کرائی جارہی ہے ۔

Recent Posts

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے عدالتوں سے…

43 mins ago

فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا اور جعفر مندو خیل بلوچستان کا گورنر تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں فیصل کریم کنڈی اور بلوچستان میں جعفر مندو…

54 mins ago

صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا…

1 hour ago

پاکستان اور بھارت کو ایک جیسا ہی دیکھتا ہوں، سنجے لیلا بھنسالی

ممبئی(قدرت روزنامہ) معروف بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے کہا ہے کہ اُن کے لیے…

1 hour ago

برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتا

برازیلیا(قدرت روزنامہ) برازیل میں ہونے والی شدید بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے…

2 hours ago

گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا…

2 hours ago