کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران گرمی کی پیشگوئی

کراچی(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے 3 روز کے دوران شہر کا مطلع صاف اور تیز دھوپ رہے گی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران گرمی کی پیش گوئی کی ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر فار ہیٹ ویو کا کہنا ہے کہ منگل اور بدھ کو شہر کا زیادہ سے زیادہ پارہ 34 ڈگری اور کم سے کم پارہ 21 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اگلے 3 روز کے دوران مطلع صاف اور تیز دھوپ رہے گی، شہر میں 3 روز کے دوران 2 مختلف سمتوں کی ہوائیں چل سکتی ہیں، جب کہ رات سے صبح بلوچستان کی شمال مغربی اور دوپہر کو سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

Recent Posts

وزیر اعظم نواز شریف کی پارٹی صدارت کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس طلب

لاہور (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پارٹی صدارت کے معاملے پر مسلم…

3 mins ago

ایف آئی اے ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ ہونے کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ہائی کورٹ نے ایف آئی اے ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ ہونے…

3 mins ago

باکسر عامر خان اور شاہزیب رند کی آرمی چیف سے ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹ چیمپئن شاہ…

13 mins ago

چوری شدہ مینڈیٹ واپس کرنے پر ہی مذاکرات ہوں گے، عمران خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کسی بھی ممکنہ مذاکرات کو…

21 mins ago

9 مئی کیس، عدالت میں پیش نہ ہونے پر 14 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے پُرتشدد مظاہروں سے…

27 mins ago

بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیر اکرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بھارت پر کڑی تنقید کرتے…

33 mins ago