خضدار، گرینڈ الائنس ملازمین مزدود یونینز اتحاد کا مشترکہ احتجاجی مظاہرہ

خضدار(قدرت روزنامہ) خضدار گرینڈ الائنس تمام ملازمین مزدود یونینز اتحاد کا مشترکہ احتجاجی مظاہرہ احتجاجی مظاہرہ خضدار کے مختلف شاہراہوں سے ہوتا ہوا خضدار پریس کلب کے سامنے جلسے کی شکل اختیار کی احتجاجی دھرنے میں صوبائ حکومت کے خلاف نعرہ بازی اور جلسہ کا اہتمام احتجاجی جلسہ سے گرینڈ الائنس مشترکہ ملازم مزدور اتحاد خضدار کے قائدین ثناء اللہ جام ،محمد اسلم نوتانی ،مہراللہ قمبرانی، آغا ذوالفقار شاہ، خلیل احمد چنال، محمد اسلم زہری ،علی احمد شاہوانی ،محمد الیاس موسیانی منظوراحمد ودیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہیکہ صوبائ حکومت کی ناروارویہ کے صوبائ ملازمین کو %25 کو دینے حکومتی رکاوٹ صوبائ ملازم دشمنی پر مبنی گھناؤنی عمل ہے مقررین نے کہا آج پورے صوبہ میں ملازمین سراپا احتجاج ہے اور تمام محکموں کو تالابندی کرکے اپنے حق کیلئے روڈوں پر احتجاج کررہے ہیں انہوں نے کہا ملازمین اسوقت تک احتجاج پر ہونگے جبتک صوبائ حکومت ملازمین کے لئے %25 فیصد کی نوٹیفکیشن جاری نہیں کریں گے آخر میں مقررین نے کہا ان شاءاللہ گرینڈ الائنس خضدارکے ملازمین اتحاد مرکزی صوبائ قائدین کے کال پر 15 مارچ کے احتجاج پر وزیراعلی بلوچستان کے ہاؤس اور دفتر کا گھیراؤ کریں گے اور اپنے حقوق کو زبردستی ان سے چھین لیں گے اور نوٹیفکشن تک روڈ پر بیٹھ کر احتجاج جاری رکھیں گے۔

Recent Posts

کیا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے ایف بی آر کے دفاتر اتوار کو بھی کھلے رہیں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے دفاتر انکم ٹیکس گوشوارے…

2 mins ago

ڈی آئی خان سے کوہاٹ تک اکثریتی علاقہ نوگوایریا بن گیا: فیصل کنڈی

ملتان ( قدرت روزنامہ ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ڈی…

3 mins ago

ریپ کیسز والے کو اتنا بڑا عہدہ دیدیا تو باقی کیا رہ جاتا ہے؟ واوڈا کے گنڈاپور پر سنگین الزامات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر اور موجودہ سینیٹر فیصل واوڈا نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا…

11 mins ago

پاکستانی معیشت کو مستحکم بنانے میں چین کا کردار ناقابل فراموش ہے: محسن نقوی

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستانی…

14 mins ago

پنجگور: دہشت گردی کے واقعہ کی ایف آئی آر درج، صدر اور وزیراعظم کی طرف سے اظہار مذمت

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں مزدوروں کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ تھانہ…

19 mins ago

راولپنڈی؛ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ آر…

19 mins ago