کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پیکا آرڈیننس کے خلاف آئینی درخواست پر بلوچستان ہائیکورٹ نے وفاق کو نوٹس جاری کر دیا۔
بلوچستان ہائیکورٹ میں پیکا آرڈیننس کے خلاف ہائیکورٹ بار کے صدر عبدالمجید کاکڑ کی دائر کردہ آئینی درخواست کی سماعت جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس روزی خان نے کی۔
درخواست کی سماعت میں ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کےتوسط سےوفاق کو نوٹس جاری کیا۔
عدالت عالیہ نے درخواست کو 22 مارچ کی سماعت کے لئے مقرر کردیا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بلوچستان بار کونسل اور بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے بھی پیکا آرڈیننس کےخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔
ٹرافی ٹور ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکاری کسی ٹیم کیلئے نہیں بدلا جائے گا، پاکستان اسلام…
سیالکوٹ(قدرت روزنامہ ) پنجاب کے شہر ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے بہیمانہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)گرین ٹی وی ایک نیا چینل ہے اور یہ اپنی اچھوتی کہانیوں کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یقیناً خواتین دن بھر کا زیادہ حصہ کچن میں گزارتی ہیں لیکن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ نے مچھلی…