اشنا شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . ہر دل عزیز اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)


اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں .

اس سے قبل بھی اداکارہ کی لیمن رنگ کی ساڑھی میں تصاویر وائرل ہوئی تھیں .


واضح رہے اداکارہ اشنا شاہ نے بتایا تھا کہ وہ شادی کے لیے کسی ایسے شخص کو ترجیح دیں گی جو کھانا بنا سکے کیونکہ انہیں کھانا بنانا نہیں آتا اور اس شخص کو جانوروں سے بھی محبت ہو .

. .

متعلقہ خبریں