اشنا شاہ سے بھرے شاپنگ مال میں خاتون کی بدتمیزی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ اشنا شاہ سے بھرے شاپنگ مال میں ایک اجنبی خاتون نے بدتمیزی کرکے ان کا دن خراب کردیا .

اداکارہ وماڈل اشنا شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی مختصر ٹوئٹ میں بتایا کہ حال ہی میں ایک شاپنگ مال میں ایک انجان خاتون نے ان کے نہ چاہنے کے باوجود ان کے بالوں کو چھُوا، جس سے ان کا پورا دن خراب ہوگیا .


اشنا شاہ نے مزید بتایا کہ اگر مذکورہ آنٹی ان کے چہرے کو چھُوتیں تو یقینی طور پر ان کا پورا ہفتہ خراب ہوجاتا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)


اپنی اس پوسٹ میں اداکارہ نے سوشل میڈیا صارفین سے سوال کیا کہ کسی بھی اجنیی کی جانب سے ایسا رویہ اختیار کرنا ’بدتمیزی‘ نہیں؟ یا یہ صرف ان کا خیال ہے؟

. .

متعلقہ خبریں