عامر لیاقت حسین چوتھی شادی کیلئے بھی تیار؟ واٹس ایپ چیٹ لیک ہوگئی

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کے ٹی وی شو کے میزبان اور رکن اسمبلی تحریک انصاف ڈاکٹر عامر لیاقت گزشتہ دنوں 18 سالہ دانیہ شاہ سے شادی کرنے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بنے رہے تھے, اب ایک بار پھر سے وہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈنگ پر ہیں لیکن اس دفعہ وہ دانیہ شاہ کی وجہ سے نہیں بلکہ ایک اور لڑکی آرزو کی وجہ سے سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کو تیسری شادی کی اجازت دی تھی جسے انھوں نے کافی سنجیدگی سے لے لیااور اب ان کی ایک چیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ ایک لڑکی آرزو سے بات کر رہے ہے جو ان سے شادی کی خوائش رکھتی ہے اور عامر لیاقت اس کے میسج کا جواب بھی دے رہے ہیں جس کے بعد یہ افواہیں زور پکڑنے لگ گئیں کہ شاید وہ چوتھی شادی کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)